مندرجات کا رخ کریں

جیلر (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیلر
ہدایت کارNelson
پروڈیوسرKalanithi Maran
تحریرNelson
ستارےرجنی کانت
Vinayakan
رمیا کرشنن
Vasanth Ravi
موسیقیانیرودھ روی چندر
سنیماگرافیVijay Kartik Kannan
ایڈیٹرR. Nirmal
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
  • 10 اگست 2023ء (2023ء-08-10)
دورانیہ
168 minutes[1]
ملکIndia
زبانTamil
بجٹاندازاً۔ 200 crore[2]
باکس آفساندازاً۔ 72 crore (Day 1)[3]

جیلر (انگریزی:Jailer ) نیلسن کی ہدایتکاری میں بننے والے تمل زبان کی سیاہ مزاحیہ اور ہنگامہ خیز فلم ہے جس میں رجنی کانت کے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ سن پچکرز کے بینر تلے کلا نیتی مران نے اس فلم کو پروڈیوز کیا ہے۔ رجنی کانت کے علاوہ وینایکا، رمیا کرشنن، وسنت روی اور سنیل میرنا مینن، تمنا بھاٹیہ کے معاون کردار ادا کیے ہیں۔ موہن لال، جیکی شروف اور شیو راج کمار مہمان ادا کار کے طور پر نظر آئے ہیں۔

کردادر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Censor Board asks 'Jailer' makers to reduce violence in film, suggests 11 cuts in total"۔ Onmanorama۔ 29 July 2023۔ 29 جولا‎ئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2023 
  2. "'Leo' To 'Suriya 42': Five Upcoming High-Budget Tamil Films"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 23 March 2023۔ 23 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2023 
  3. "Jailer Full Movie Collection: 'Jailer' box office collection day 1: Rajinikanth starrer mints over Rs 72 crores on a working day"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2023