جیک (بابون)
Appearance
جیمز وائڈ کی جیک کے ساتھ ایک تصویر | |
نوع | بابون |
---|---|
نسل | چاکما بابون |
وفات | 1890 |
جائے مسکن | عجائب خانہ البانے |
پیشہ | معذور کانٹے والے کا مددگار |
جیک (انگریزی: Jack) ایک بندر(بابون) تھا، جسے ریلوے سگنل تبدیل کرنا سکھایا گیا تھا۔ یہ جنوبی افریقا میں جیمز وائیڈ نامی شخص کے مددگارکے طور پر کام کرتا تھا۔[1][2]