مندرجات کا رخ کریں

حاصل جمع کا قاعدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

گنتی
مرتب
راستے

counting
order
ways

یہ گنتی کا بنیادی اصول ہے۔ بیان یہ ہے کہ اگر پہلا عمل کرنے کے m راستے ہوں اور دوسرا عمل کرنے کے n راستے اور ان دونوں عملوں کو ایک وقت میں کرنا ممکن نہ ہو، تو پھر پہلا یا دوسرا عمل کرنے کے راستے ہیں۔

مثال کے طور پر اگر کسی کے پاس تین سرخ قمیضیں ہیں اور چار سفید قمیضیں ہیں، تو یہ شخص پہننے کے لیے قمیض چنے، تو

پہلا عمل:سرخ قمیض چننے کے 3 راستے ہیں اور
دوسرا عمل: سفید قمیض چننے کے 4 راستے،

اس لیے سرخ یا سفید قمیص پہننے کے 7 راستے ہیں۔

مجموعہ نظریہ میں یہ قاعدہ pairwise disjoint مجموعہ جات کے اتحاد میں ارکان کی تعداد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر مجموعہ میں ارکان کی تعداد کو لکھا جائے تو

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات