مندرجات کا رخ کریں

حبا بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبا بخاری
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جون 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہم اعزازات   (برائے:Thori Si Wafa ) (2018)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حبا بخاری (انگریزی: Hiba Bukhari) (ولادت: 29 جون 1988ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ بخاری نے ہم ٹی وی کے ڈرامے تھوڑی سی وفا (2017ء) میں سیمل کا کردار ادا کیا جس کے لیے انھوں نے ہم ایوارڈ برائے بہرتین ڈراما اداکارہ جیتا۔ حبا بخاری ڈرامے بھولی بانو (2017ء)، سلسلے (2018ء)، ہارا دل (2018ء)، رمز عشق (2019ء)، دیوانگی (ڈراما) (2019ء) اور فتور (2021ء) میں اپنے مرکزی کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

حبا بخاری 10 اپریل 1988ء کو کراچی میں ایک سندھی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ حبا بخاری نے کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع جناح گورنمنٹ کالج سے ایف ایس سی مکمل کیا۔[1] حبا بخاری کا اصلی نام حبا قادر ہے۔

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

حبا نے اپنی اداکاری کا کیریئر اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد شروع کیا۔ حبا بخاری کا سب سے پہلا ڈراما 2015ء میں جیو ٹی وی پر نشر کیا گیا جس کا نام 'تیری میری جوڑی' تھا۔ حبا بخاری نے اس کے بعد بھولی بانو میں ایک مرکزی کردار ادا کیا جس میں وہ معصوم بچی کردار میں نظر آئیں۔[2] ہم ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈراما تھوڑی سی وفا میں ان کی اداکاری کی وجہ سے ان کو ہم ایوارڈز برائے بہترین ڈراما اداکارہ سے نوازا گیا۔[3] حبا بخاری اور آغا علی دونوں ایک ساتھ یہ عشق ہی کی مختصر قسط "تیری میری کہانی" میں نظر آئے۔[4][5]

ایوارڈ اور نامزدگی

[ترمیم]
  • بہرتین ڈراما اداکارہ، تھوڑی سی وفا کے لیے[6]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
سال ڈراما کردار نوٹ
2015ء تیری میری جوڑی مليحہ
2016ء چھوٹی سی زندگی سائقہ
2017ء بھولی بانو بانو [7]
2017ء یہ عشق ہے فروا قسط "تیری میری کہانی"
2017ء تھوڑی سی وفا سیمل ہم ایوارڈ برائے بہرتین ڈراما اداکارہ[8]
2018ء سلسلے ہیرا [9]
2018ء ہارا دل مومنہ [10]
2019ء رمز عشق روشنی وجاہت علی [11]
2019ء دیوانگی نگین فیاض [12]
2020ء تڑپ زونیرہ [13]
2020ء لو پکڑے گئے ہانیہ ٹیلی فلم
2021ء فتور دلنشیں

شادی

[ترمیم]

7 جنوری 2022ء کو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈرامہ رمزِ عشق میں آنے والی اداکارہ حبا بخاری کون ہیں؟ | HamariWeb | Arts and Entertainment"۔ hamariweb.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2020  [مردہ ربط]
  2. Buraq Shabbir۔ "TV plays that ruled the ratings chart in April"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  3. "Hum Awards 2018: All the winners - Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-29۔ 12 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  4. "Drama series 'Silsilay' begins on Geo"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  5. Irfan Ul Haq (2018-03-24)۔ "Danish Taimoor turns actor-producer for upcoming drama Haara Dil"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  6. "Hum Awards 2018: All the winners - Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-29۔ 12 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  7. Buraq Shabbir۔ "TV plays that ruled the ratings chart in April"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  8. "Hum Awards 2018: All the winners - Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-29۔ 12 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  9. "Drama series 'Silsilay' begins on Geo"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  10. Irfan Ul Haq (2018-03-24)۔ "Danish Taimoor turns actor-producer for upcoming drama Haara Dil"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018 
  11. Irfan Ul Haq (2019-07-02)۔ "Mikaal Zulfiqar's upcoming drama is about a childhood love story"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2019 
  12. NewsBytes۔ "Deewangi to go on air later this year"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2019 
  13. Aamir javed Story۔ "Hiba Bukari - Tarap Drama is Coming on HUM TV"۔ www.mediachowk.com (بزبان انگریزی)۔ 23 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020