مندرجات کا رخ کریں

حمریچہ الدم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تین عدد اختباری نلیاں (test tubes) جو حمریچہ الدم کے مفہوم کو واضح کررہی ہیں۔
بائیں؛ (صحتمند): حمریچہ الدم کی کیفیت کے بغیر صحتمند خون، چونکہ تمام حمریچہ سرخ خلیات میں موجود ہے اس لیے رنگ گلابی اور کثیف یا دھندلا نظر آتا ہے۔
درمیان؛ (صحتمند): وقت گذرنے پر سرخ خلیات تہـ نشیں ہوجانے کے بعد آبدم حصے سے رنگ ختم ہوجاتا ہے۔
دائیں؛ (حمریچہ الدم): حمریچہ الدم کی موجودگی میں وقت گذرنے کے باوجود بالائی آبدم سے رنگ ختم نہیں ہوتا۔
چند اہم الفاظ

heme
hemo
hemo
globin
globin
globin
emia

hemo
خون کا سرخ سالمہ
حمر / سرخ
کرویچہ لحمیہ
کرویچہ
یچہ
دم

خون کے آبدم (plasma) میں اگر حمریچہ کے سالمات پائے جائیں تو ایسی کیفیت کو حمریچہ الدم (hemoglobinemia) کہا جاتا ہے۔