دریائے مرے
Appearance
دریائے مرے آسٹریلیا کا ایک اہم دریا ہے اور اپنے معاون دریاؤں کے ساتھ مل کر آسٹریلیا کا مرکزی دریائی نظام تشکیل دیتا ہے۔ یہ کوہ عظیم سلسلہ تقسیم (گریٹ ڈیوائڈنگ رینج) سے بحر ہند تک 1562 میل کا فاصلہ طے کرتا ہے۔ اس دریا کو جنوب مشرق کے پہاڑوں کی برف سے پانی ملتا ہے۔
ویکی ذخائر پر دریائے مرے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |