دریائے مہاندی
Appearance
"مہا ندی" مشرقی وسطی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ اس کا رقبہ لگ بھگ 141،600 مربع کلومیٹر (54،700 مربع میل) ہے اور اس کا مجموعی طور پر 858 کلومیٹر (533 میل) کا فاصلہ ہے۔ "مہا ندی"؛ "ہیرا کود ڈیم" کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ دریا "چھتیس گڑھ" اور اوڈیشا کی ریاستوں میں بہتا ہے۔ [3]
دریائے مہاندی | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] [2] |
تقسیم اعلیٰ | اڑیسہ [1]، چھتیس گڑھ |
متناسقات | 20°07′N 81°55′E / 20.11°N 81.91°E |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1264446 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر دریائے مہاندی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2103122
- ↑ "صفحہ دریائے مہاندی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء