مندرجات کا رخ کریں

دست شناسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دست شناس سے رجوع مکرر)

کسی کے ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر یا پڑھ کر اُس کے ماضی، حال، مستقبل، کردار، افکار و دیگر خصوصیات کے متعلق صحیح صحیح بتادینا دست شناسی یا علم نجوم کہلاتا ہے۔ قیافہ شناسی اور تخاطر کی طرح دست شناسی بھی ایک علم ہے، جس کے بہت سے ماہرین موجود ہے اور اس موضوع پر کئی کتابیں بھی لکھی جاچکی ہیں۔ دست شناسی کرنے والے کو دست شناس یا نجومی کہتے ہیں۔