دعائے وسیلہ
Appearance
دعائے وسیلہ اذان کے بعد کی دعا کو کہتے ہیں اس دعا سے پہلے درود شریف ضرورپڑھ لینا چاہیے۔
” | اَللّھُمَّ رَبَّ ھٰذِہٖ الدَّعوَۃِ التَّامَّۃِ وَ الصَّلوٰۃِ القَائِمَۃِ اٰتِ مُحَمَّدَن الوَسِیلَۃَ وَالفَضِیلَۃَ وَابعَثہُ مَقَامًا مَّحمُودَنِ الَّذِی وَعَدتَّہُ انَّکَ لَا تُخلِفُ المِیعَادَ۔
ترجمہ: اے دعوت کامل اور پابندی سے پڑھی جانے والی نماز کے رب تو ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مقام وسیلہ، فضیلت اور بلند درجہ عطا فرما اور انھیں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔ اور قیامت کے دن ہمیں ان کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔ بے شک تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔ |
“ |