دوری (البم)
Appearance
دوری | ||||
---|---|---|---|---|
دوری کا سرِورق | ||||
اسٹوڈیو البم از | ||||
رلیز | 22 دسمبر 2006 | |||
ریکارڈ شدہ | 2005 | |||
صنف | پاپ موسیقی، پاپ راک | |||
طوالت | 45:12 | |||
زبان | ہندی ، اردو | |||
لیبل | ٹپس | |||
عاطف اسلم وقائع نگاری | ||||
|
دوری عاطف اسلم کا دوسرا البم ہے جو جل پری کے بعد ریلیز ہوا۔ البم نگار سمیر ہیں۔
کارکردگی
[ترمیم]دوری عالمی کامیابی تھی اور کامیاب رہی۔ سنگلز ہندوستانی چارٹس کے ساتھ ساتھ پاکستانی چارٹس میں بھی سب سے اوپر رہا۔ دوری اپنی ریلیز کے بعد کئی ہفتوں تک چارٹ میں سرفہرست رہی۔ عاطف اسلم کا یہ پہلا بین الاقوامی البم تھا۔ دوری کو 22 دسمبر 2006 کو پاکستان اور بھارت میں بیک وقت ریلیز کیا گیا تھا۔
ٹریک کی فہرست
[ترمیم]نمبر | البم کے گانے کا نام | موسیقار | طوالت |
---|---|---|---|
01 | دوری | سچن گپتا | 04:51 |
02 | احساس | عاطف اسلم | 03:45 |
03 | ہم کس گلی | سچن گپتا | 05:01 |
04 | کچھ اس طرح | متھون شرما، چندرا شیخر | 05:14 |
05 | ماہی وے | عاطف اسلم | 03:56 |
06 | ماہیا وے سوہنیا | سچن گپتا | 04:40 |
07 | دوری (ہاؤس ری مکس) | 04:49 | |
08 | دوری (ری مکس) | 05:41 | |
09 | احساس (فریکی مکس) | عاطف اسلم | 03:47 |
10 | ہم کس گلی (ڈانس مکس) | سچن گپتا | 04:15 |
11 | کچھ اس طرح (یورو مکس) | متھون شرما | 05:19 |
12 | ماوی وے (ایٹرنل مکس) | عاطف اسلم | 04:25 |
13 | ماہیا وے سوہنیا (سول مکس) | سچن گپتا | 03:00 |
14 | مولا | 03:44 | |
15 | او رے پیا | 04:26 | |
16 | یقیں | عاطف اسلم | 03:57 |
17 | او رے پیا (ٹرانس مکس) | سچن گپتا | 03:59 |
18 | یقیں (کلب مکس) | عاطف اسلم | 03:56 |
- ٹائٹل ٹریک "دوری" ، "احساس" اور "ہم کس گلی" کو سپر چارٹ بسٹر قرار دینے کا اعلان کیا گیا۔
- اسی طرح "او رے پیا" اور "کچھ اس طرح" جیسے گانوں کو سپر ہٹ قرار دیا گیا ہے۔