مندرجات کا رخ کریں

روکلین، کیلیفورنیا

متناسقات: 38°48′0″N 121°14′48″W / 38.80000°N 121.24667°W / 38.80000; -121.24667
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیلیفورنیا کے شہر اور قصبات کی فہرست
روکلین، کیلیفورنیا
Amtrak station and Chamber of Commerce, Rocklin
Amtrak station and Chamber of Commerce, Rocklin
نعرہ: "A Family Community"[1]
روکلین، کیلیفورنیا کا محل وقوع
روکلین، کیلیفورنیا کا محل وقوع
روکلین، کیلیفورنیا is located in ریاستہائے متحدہ امرہکا
روکلین، کیلیفورنیا
روکلین، کیلیفورنیا
Location in the United States
متناسقات: 38°48′0″N 121°14′48″W / 38.80000°N 121.24667°W / 38.80000; -121.24667
ملک ریاستہائے متحدہ
ریاست کیلیفورنیا
کیلیفورنیا کی کاؤنٹیوں کی فہرست پلیسر کاؤنٹی، کیلیفورنیا
میونسپل کارپوریشن24 فروری 1893

</ref>

|government_type=Council-manager system |leader_title=میئر |leader_name=Joe Patterson |leader_title1=State Senate |leader_name1=Vacant |unit_pref=Imperial |area_footnotes=[2] |area_total_km2=50.76 |area_total_sq_mi=19.60 |area_land_km2=50.62 |area_land_sq_mi=19.55 |area_water_km2=0.14 |area_water_sq_mi=0.05 |area_water_percent=0.27 |area_note= |elevation_m=79 |elevation_ft=249 |population_total=56974 |population_as_of=ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2010ء |population_footnotes= |population_density_km2=1240.34 |population_density_sq_mi=3212.43 |population_metro= |population_demonym=Rocklinite |postal_code_type=زپ کوڈ |postal_code=95677, 95765 |area_code=916 |unemployment_rate= |website=www.rocklin.ca.us|footnotes= |leader_title2=State Assembly |leader_name2=Kevin Kiley (R) |leader_title3=U. S. Congress |leader_name3=Tom McClintock (R)[3] |timezone=بحر الکاہل منطقۂ وقت |utc_offset=-8 |timezone_DST=PDT |utc_offset_DST=-7 |blank_name=وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار |blank_info=06-62364 |blank1_name=جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature ID |blank1_info=0277586|pop_est_as_of=2018 |population_est=67221 }} روکلین (لاطینی: Rocklin) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک آباد مقام جو پلیسر کاؤنٹی، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ [4]

تفصیلات

[ترمیم]

روکلین کا رقبہ 50.76 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 56,974 افراد پر مشتمل ہے اور 79 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ روکلین کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ البتہ اس بستی کی آبادی گذشتہ صدی کے آخر میں بڑھنا شروع ہوئی جب ٹیکنالوجی اور انڈسٹریل فرموں نے اپنے وفاتر یہاں کھول دیے۔ سکرامنٹو سے کوئی ٢٢ میل دور اس خوبصورت بستی کی آبادی ستر ہزار ہے۔ اس بستی میں پیدل چلنے والوں کے لیے نیم دائرے کی شکل کے ٹریک ہیں۔ ان ٹریکوں کے درمیان میدان جنگلی حیات کے لیے وقف ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جنگلی حیات کو کوئی نقصان نہ پہنچائیں. دوسرے لفظوں میں شہری نہ تو جنگلی جانوروں کا شکار کر سکتے ہیں اور نہ اپنے کتے ان کے پیچھے بھگا سکتے ہیں۔ روکلین میں مکان مہنگے ہیں اور اکثر مالکان نے اپنے مکانوں پر سولر پینل لگا رکھے ہیں.


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "City of Rocklin California Website"۔ اخذ شدہ بتاریخ September 14, 2012 
  2. "2016 U.S. Gazetteer Files"۔ United States Census Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ Jun 28, 2017 
  3. سانچہ:Cite GovTrack
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rocklin, California"