مندرجات کا رخ کریں

ریاض الصالحین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاض الصالحین
(عربی میں: رياض الصالحين ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصنف یحییٰ بن شرف نووی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریاض الصالحین حدیث کی ایک کتاب ہے جو ابو زکریا محی الدین یحیی بن شرف النووی (631ھ-676ھ) کی تصنیف ہے۔

تعارف

[ترمیم]

اس کتاب میں 372 ابواب اور 1896 احادیث ہیں۔ اس میں زیادہ تر احادیث قرآن کریم کی تشریح کرتی ہیں۔ یہ ایک معتبر کتاب ہے اور اس کی احادیث بھی بڑی جامع ہیں۔

شرح

[ترمیم]

اس کتاب کی شرح محمد ابن العثیمین نے 1412ھ میں لکھی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ریاض الصالحین"۔ 11 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2010 

بیرونی روابط

[ترمیم]