مندرجات کا رخ کریں

سرغو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرغو

سُرغو (Sorghum) ایک پودا ہے جو بطور اناج، ریشہ اور چارے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

کاشت اور استعمال

[ترمیم]

سرغو کا استعمال بطور خوراک، چارے اور الکوحل کے مشروبات کی پیداوار کے لیے کیا جاتا ہے۔ یہ افریقا، وسطی امریکہ اور جنوبی ایشیاء میں ایک اہم غذائی فصل ہے۔ دنیا میں یہ پانچویں سب سے اہم اناج کی فصل ہے۔[1]

چوٹی کے سرغو پیداکار — 2008[2]
 ریاستہائے متحدہ 12.0 میٹرک ٹن
 نائجیریا 9.3 میٹرک ٹن
 بھارت 7.9 میٹرک ٹن
 میکسیکو 6.6 میٹرک ٹن
 سوڈان 3.9 میٹرک ٹن
 آسٹریلیا 3.1 میٹرک ٹن
 ارجنٹائن 2.9 میٹرک ٹن
 چین 2.5 میٹرک ٹن
 ایتھوپیا 2.3 میٹرک ٹن
 برازیل 2.0 میٹرک ٹن
کل دنیا 65.5 میٹرک ٹن
ماخذ:
ادارہ برائے خوراک و زراعت
[1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faostat.fao.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 اپریل 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2013 
  2. "FAOSTAT"۔ FOOD AND AGRICULTURE ORGANIZATION OF THE UNITED NATIONS۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2010