سلائی مشین
Appearance
سلائی مشین سے کپڑے سلے جاتے ہیں۔ سلائی مشین کی دو اقسام ہیں دستی سلائی مشین دوسری برقی سلائی مشین۔ دستی سلائی مشین کو ہاتھ سے چلایاجاتا ہے جبکہ برقی سلائی مشین کو ایک موٹر سے چلایا جاتا ہے موٹر برقی رو سے چلتی ہے جس اوپر ایک لیور ہوتا ہے۔ جب لیور کو نیچے کیا جاتا ہے تو موٹر کی پلی گھومنے لگتی ہے۔ کپڑے سلنے والے کودرزی یا درزنکہا جاتا ہے۔ درزری اس مشین کو اس مہارت سے چلاتا ہے کہ نہ دھاگاٹوٹتا ہے نہ سلائی ٹیڑھی ہوتی ہے