مندرجات کا رخ کریں

سمپانگ ہوائی اڈا

متناسقات: 03°06′41″N 101°42′10″E / 3.11139°N 101.70278°E / 3.11139; 101.70278
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمپانگ ہوائی اڈا
Sempang Airport
Kuala Lumpur Old Airport
RMAF Kuala Lumpur
Simpang Air Force Base

Lapangan Terbang Simpang
Lapangan Terbang Kuala Lumpur
TUDM Kuala Lumpur
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری
مالکMinistry of Defence (Malaysia)
عاملRoyal Malaysian Air Force
محل وقوعکوالا لمپور، ملائیشیا
منطقۂ وقتملائیشیا میں وقت (متناسق عالمی وقت+08:00)
بلندی سطح سمندر سے111 فٹ / 34 میٹر
متناسقات03°06′41″N 101°42′10″E / 3.11139°N 101.70278°E / 3.11139; 101.70278
نقشہ
W̶M̶K̶F̶ is located in جزیرہ نما ملائیشیا
W̶M̶K̶F̶
W̶M̶K̶F̶
مغربی ملائیشیا میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
04/22 1,199 3,934 تارکول (بند)
Sources: AIP Malaysia[1]

سمپانگ ہوائی اڈا (انگریزی: Simpang Airport) کوالا لمپور، ملائیشیا میں ایک ہوائی اڈا تھا۔ یہ 1952ء سے 1965ء تک کوالا لمپور کا مرکزی ہوائی اڈا تھا جسے تب کوالا لمپور بین الاقوامی ہوائی اڈا کہا جاتا تھا، تاہم سوبانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا کی تعمیر کے بعد اس کی یہ حیثیت ختم ہو گئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. AIP Malaysia: WMKF – RMAF Kuala Lumpur/Simpang at Department of Civil Aviation Malaysia