سیال (مادہ)
Appearance
سیال (fluid) سے مراد عام الفاظ میں مادے کی مائع حالت کی دی جا سکتی ہے جو بہنے کی خصوصیات رکھتی ہو؛ جبکہ اس کی سائنسی تعریف کے مطابق سیال (جمع: سوائل / fluids) ایک ایسی شۓ (substance) کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی نافذ کردہ مقراضی تناؤ (shear stress) کے زیر اثر مستقلاً کجی (deform) کیفیت کا اظہار کرتی ہو؛ خواہ وہ نافذ شدہ تناؤ (stress) کی قوت کس قدر کم ہی کیوں نہ ہو۔
ویکی ذخائر پر سیال (مادہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |