سیراسن
Appearance
سیراسن (انگریزی: Saracen) قرون وسطیٰ کے عیسائی مصنفین کی جانب سے عرب مسلمانوں کے لیے استعمال کی جانے والی ایک لاطینی اصطلاح ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ دوم)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1986ء، ص 537