مندرجات کا رخ کریں

شاہین شفیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہین شفیق
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاہین شفیق (انگریزی: Shaheen Shafiq) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

سیاسی زندگی

[ترمیم]

2008ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

شاہین شفیق 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[1]

2013ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

شاہین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔[2][3] رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے، انھوں نے وفاقی پارلیمانی سکریٹری برائے ریاستوں اور سرحدی خطوں کی خدمات انجام دیں۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Newspaper's Staff Reporter (24 April 2012)۔ "Shumaila Rana returns to Punjab assembly"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 11 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  2. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  3. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  4. Hassan Belal Zaidi (20 April 2017)۔ "Loadshedding of up to 12 hours under way, NA told"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 23 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2017