مندرجات کا رخ کریں

شرمین اختر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرمین اختر
شرمین اختر
ذاتی معلومات
مکمل نامشرمین اختر سپتا
پیدائش (1995-12-31) 31 دسمبر 1995 (عمر 28 برس)
گائے بندھا ضلع، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 8)26 نومبر 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ2 نومبر 2019  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 10)28 اگست 2012  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2030 اکتوبر 2019  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10-2010/11ڈھاکا ڈویژن وویمن
2011- تاحالاباہانی لیمیٹڈ وویمن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 20 12
رنز بنائے 298 117
بیٹنگ اوسط 15.68 11.70
100s/50s 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 74 35
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 2/- 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 نومبر 2019ء

شرمین اختر سپتا ((بنگالی: শারমিন আক্তার সুপ্ত)‏) (پیدائش: 31 دسمبر 1995ء، گائے بندھا ضلعبنگلہ دیشی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ہیں۔[1][2][3] یہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

شرمین کی پیدائش گائے بندھا ضلع، بنگلہ دیش میں ہوئی۔[4]

ایک روزہ کرکٹ کیریئر

[ترمیم]

شرمین نے اپنا پہلا ایک روزہ میچ آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف 26 نومبر، 2011ء کو کھیلا تھا۔

ٹی 20 کرکٹ کیریئر

[ترمیم]

شرمین نے اپنا ٹی20 میچ آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف 28 اگست، 2012ء کو کھیلا تھا۔ اکتوبر 2018ء میں، ان کا نام ویسٹ انڈیز میں ہونے والے خواتین عالمی ٹی20، 2018ء کے لیے نامزد ہوا۔[5][6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "BD women's SA camp from Sunday"۔ The Daily Star۔ 2013-08-23۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2014 
  2. নারী ক্রিকেটের প্রাথমিক দল ঘোষণা | খেলাধুলা۔ Samakal (بزبان بنگالی)۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2014 
  3. "মহিলা ŕŚ•ŕ§?ŕŚ°ŕŚżŕŚ•ŕ§‡ŕŚ&#x;ŕŚžŕŚ°ŕŚŚŕ§‡ŕŚ° ŕŚ•ŕ§?যামŕ§?প শৠরŕ§"۔ Sportbangla.com۔ 2014-01-10۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2014 
  4. "The Home of CricketArchive"۔ Cricketarchive.com۔ 1996-04-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2014 
  5. "Media Release: ICC WOMEN'S WORLD T20 WEST INDIES 2018: Bangladesh Squad Announced"۔ Bangladesh Cricket Board۔ 09 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018 
  6. "Bangladesh announce Women's World T20 squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018 

بیرونی روابط

[ترمیم]