شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ
Appearance
شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ Mountainous Republic of the Northern Caucasus | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1917–1920 | |||||||||
حیثیت | وفاق | ||||||||
دار الحکومت | تامر خان شوری (اب بوئیناکسک) | ||||||||
عمومی زبانیں | روسی · چیچن · اینگوش اوسیٹک · کابردی · بالکار داغستانی | ||||||||
حکومت | وفاقی جمہوریہ | ||||||||
تاریخی دور | پہلی جنگ عظیم · بین جنگی دور | ||||||||
• | مارچ 1917 | ||||||||
• | کون 1920 | ||||||||
کرنسی | روبل | ||||||||
|
شمالی قفقازی پہاڑی جمہوریہ (Mountainous Republic of the Northern Caucasus) شمالی قفقاز میں واقع ایک قلیل مدتی ریاست تھی۔ یہ سلطنت روس کے تیریک اوبلاست اور داغستان اوبلاست کے بیشتر علاقوں پر مشتمل تھی۔ موجودہ وقت میں یہ روسی وفاق کے علاقوں چیچنیا، انگوشتیا، شمالی اوسیشیا-الانیا، کباردینو-بلکاریہ، داغستان اور ستاوروپول کرائی پر مشتمل ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1917ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1920ء کی تحلیلات
- تاریخ ابخازيا
- تاریخ چیچنیا
- تاریخ داغستان
- روسی خانہ جنگی
- سابقہ جمہوریتیں
- سابقہ وفاق
- سٹاوروپول کرائی
- قفقاز
- کباردینو-بالکاریا
- یورپ کے سابقہ ممالک
- بین جنگی دور کی سابقہ سیاست
- ضد اشتمالی تنظیمیں
- 1921ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1922ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- یورپ میں 1917ء کی تاسیسات
- 1922ء کی یورپ میں تحلیلات
- ادیگی قوم
- ایشیا میں 1917ء کی تاسیسات
- 1922ء کی ایشیا میں تحلیلات
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- فہرست سابقہ ممالک