مندرجات کا رخ کریں

شکیلہ ( بھارتی اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکیلہ
(ہندی میں: शकीला ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Badshah Begum)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جنوری 1935(1935-01-01)
افغانستان
وفات 20 ستمبر 2017(2017-90-20) (عمر  82 سال)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارت
شریک حیات وائی ​​ایم الیاس
(ش. 1963)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1949ء – 1963ء
کارہائے نمایاں آر پار (1954)
سی آئی ڈی (1956ء)
چائنا ٹاؤن (1962ء)
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شکیلہ (انگریزی: Shakila) (ولادت: 1 جنوری 1935ء - وفات: 20 ستمبر 2017ء) بھارتی اداکارہ تھیں جو گرو دت کی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے سب سے زیادہ مشہور تھیں۔ جس میں آر پار (1954ء) اور سی آئی ڈی (1956) شامل ہے۔

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

شکیلہ نے شمی کپور کے ساتھ شکتی سامنت کی فلم چائنا ٹاؤن (1962ء) میں اداکاری سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

شکیلہ نے 1963ء میں وائی ایم الیاس سے شادی کی اور پھر فلمی دنیا چھوڑ دی۔ شکیلہ اپنے شوہر، جو فلمی دنیا سے تعلق نہیں رکھتے تھے، کے ساتھ لندن چلی گئیں۔ اس شادی سے ان کی ایک بیٹی تھی جس کا نام میناز تھا۔ میناز نے 1991ء میں خودکشی کر لی تھی۔ شکیلہ کی بہن نور (پورا نام نورجہاں) کی شادی جانی واکر سے ہوئی تھی۔[2]

وفات

[ترمیم]

شکیلہ کا 20 ستمبر 2017ء کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے 82 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ شکیلہ کو مہاراشٹر کے ممبئی کے ماہم قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔[3][4][5]

فلمو گرافی

[ترمیم]
  • 1949ء دنیا
  • 1950ء داستان
  • 1953ء ارمان
  • 1953ء مدمست
  • 1953ء شہنشاہ
  • 1953ء آغوش
  • 1954ء آر پار - رقاصہ
  • 1954ء دان
  • 1954ء گل بہار
  • 1954ء ہلہ گلہ
  • 1954ء خوشبو
  • 1954ء لیلیٰ
  • 1954ء لال پری
  • 1954ء علی بابا 40 چور - مرجینہ
  • 1954ء نور محل
  • 1955ء مست قلندر
  • 1955ء رتنا منجاری
  • 1956ء سی آئی ڈی. - ریکھا
  • 1956ء کارواں
  • 1956ء حاتم تائی
  • 1956ء جھانسی کی رانی - کاشی
  • 1956ء ملیکا
  • 1956ء پیسہ ہی پیسہ
  • 1956ء روپ کماری
  • 1957ء بے گناہ
  • 1957ء ناگ پدمینی
  • 1957ء پریستان
  • 1957ء آگرہ روڈ
  • 1958ء الہلال
  • 1958ء چوبیس گھنٹے
  • 1958ء پوسٹ باکس 999 - نیلیما
  • 1959ء فورٹی ڈے
  • 1959ء گیسٹ ہاؤس - نیلا
  • 1959ء کالی ٹوپی لال رومال - چمپا
  • 1959ء اسکول ماسٹر
  • 1960ء عبد اللہ
  • 1960ء بارات
  • 1960ء ڈاکٹر شیطان
  • 1960ء گمبلر
  • 1960ء شریمن ستیاوادی - گیتا
  • 1961ء ریشمی رومال - ریکھا رائے
  • 1962ء بغداد کی راتیں
  • 1962ء چائنا ٹاؤن - ریتا ڈی رائے
  • 1962ء نقلی نواب - شبنم
  • 1962ء ٹاور ہاؤس - سبیتا
  • 1962ء نیلی آنکھیں
  • 1963ء کہیں پیار نہ ہو جائے - بملا
  • 1963ء ملزم - آشا
  • 1963ء استادوں کے استاد - نیتا

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb162767601 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2023 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. "Johnny Walker... signing off on a high"۔ The Hindu۔ 1 اگست 2003۔ 31 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2012 
  3. "Bollywood actress Shakila passes away" 
  4. "Shakila: She danced with abandon, but remained in shadows" 
  5. "CID Actress Shakila Dies At 82 Following A Massive Cardiac Arrest"