صحرائے عرب
Appearance
صحرائے عرب | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | سعودی عرب عمان یمن عراق اردن متحدہ عرب امارات |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 18°16′02″N 42°22′05″E / 18.267222222222°N 42.368055555556°E |
رقبہ | 2330000 مربع کلومیٹر |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
صحرائے عرب (Arabian Desert) مغربی ایشیا میں واقع ایک وسیع صحرا ہے۔ یہ یمن سے خلیج فارساور سلطنت عمان سے اردن اور عراق تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ تقریبا جزیرہ نما عرب پر پھیلا ہوا ہے اور اس کا رقبہ 2.330.000 مربع کلومیٹر (900،000 مربع میل) ہے۔ اس کا مرکز الربع الخالی ہے جو دنیا کے ریت کے سب سے بڑے زخیروں میں سے ایک ہے۔