مندرجات کا رخ کریں

صلیبی جنگوں کے اسباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام کی آمد سے قبل مسیحیت شام عرب عراق اور یمن میں بڑی تیزی سے پهیل رہا تها بازطینی اور جنبش حکومتیں اس کی پشت پناهی کر رھی تهیں لیکن بعثت نبوی صلی الله علیه واله وسلم کے بعد اسلام نه صرف عرب بلکه قرب و جوارمیں تیزی سے پهیلنے لگا اور دوسرے مزاهب کا اثرختم ھونے لگا جس نے دوسرے مزاهب کو اسلام دشمنی پر آماده کر دیا فلسطین مسیحیوں کا مزهبی مرکز تها کیونکه عیسی علیه السلام اسی جگه پیدا هوئے تهے اور حضرت عمرفاروق رضی الله تعالی عنه نے فلسطین فتح کر لیا تها جو مسیحی دنیا کے لیے تکلیف ده اور افسوسناک تها صلیبی جنگ کا اعلان کر کے وه فلسطین کو بازیاب کرانا چاهتے تهے