مندرجات کا رخ کریں

صوبہ ادرار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ ادرار
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت ادرار، الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ الجزائر   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°52′50″N 0°17′50″W / 27.880556°N 0.297222°W / 27.880556; -0.297222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ 497197 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 276 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 399714 (مردم شماری ) (2008)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 DZ-01[3]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 2508807  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

صوبہ ادرار (Adrar Province) (عربی: ولاية أدرار) الجزائر کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام ادرار شہر ہے۔ کل رقبہ 4,39,700 مربع کلومیٹر (1,69,769 مربع میل) ہے۔ 2008ء میں اس کی آبادی 4,02,197 تھی اور کثافتِ آبادی 0.9 فی مربع کلومیٹر (2.3 فی مربع میل) تھی۔ عمومی زبان عربی ہے اور زیادہ تر آبادی مسلمان ہے۔ معیاری وقت عالمی معیاری وقت (UTC) سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔ رمزِ ڈاک (پوسٹ کوڈ) 01000 اور رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) 49 ہے جبکہ صوبہ کا سرکاری رمز (کوڈ) 1 ہے۔ اس صوبے میں اضلاع کی تعداد 11 ہے جن میں بلدیات (میونسپلٹی) کی کل تعداد 28 ہے۔

انتظامی تقسیم

[ترمیم]

متعلقہ مضامین

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صوبہ ادرار في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ صوبہ ادرار في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  3. Codes for the representation of names of countries and their subdivisions—Part 2: Country subdivision code — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2018