عادل آباد ضلع
Appearance
ఆదిలాబాదు జిల్లా Adilabad | |
---|---|
ضلع | |
سرکاری نام | |
کنٹالا آبشار | |
ملک | بھارت |
ریاست | تلنگانہ |
حکومت | |
• مجلس | شرکہ بلدیہ |
آبادی | |
• کل | 24,88,003 (مردم شماری 2,001) |
• کثافت | 129/کلومیٹر2 (330/میل مربع) |
زبانیں | |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP-01 |
Civic agency | شرکہ بلدیہ |
ویب سائٹ | adilabad.nic.in |
عادل آباد ضلع (Adilabad District تیلگو : ఆదిలాబాదు జిల్లా ) ریاست تلنگانہ کا ایک ضلع۔ بیجاپور کے سلطان سلطان عادل شاہ کے نام سے یہ ضلع موسوم ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]آندھرا پردیش بالکل شمالی حصہ میں واقع ہے۔ یہ آندھرا کا سرحدی ضلع ہے۔ اس ضلع کے سرحد پر ریات مدھیہ پردیش واقع ہے۔ اس ضلع میں جنگلات زیادہ ہے۔ قبائلی گروہ بھی زیادہ پائے جاتے ہیں۔