عبد العزیز بن محمد بن سعود
Appearance
عبد العزيز بن محمد بن سعود Abdul Aziz bin Muhammad bin Saud | |
---|---|
عبد العزيز بن محمد بن سعود | |
اولاد | |
نبیل خاندان | آل سعود |
وفات | 12 نومبر 1803 |
عبد العزیز بن محمد بن سعود (عربی: عبد العزيز بن محمد بن سعود) پہلی سعودی ریاست کا دوسرا سربراہ اور محمد بن سعود کا بیٹا تھا۔ وہ محمد بن عبدالوہاب کا داماد بھی تھا۔ اس کا دور حکومت 1765ء سے 1803ء تک رہا۔