عبرانی لوگ
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو عبرانی قوم میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
عبرانی ایسے لوگ تھے جو کنعان کی سلطنت میں کنعانیوں کے ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ مگر ان کی تہذیب اور زبان الگ تھی۔ یہ لوگ موجودہ اسرائیل، فلسطین، شام اور لبنان کے کچھ علاقوں میں آباد تھے۔ یہودیوں کا تعلق اسی نسل سے ہے۔
یہ لفظ خاص طور پر بنی اسرائیل کے لیے اور عام طور پر یہودیوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے نیز جو عبرانی زبان بولتے ہیں وہ بھی عبرانی یا عبرانیون کہلاتے ہیں۔