مندرجات کا رخ کریں

عشوائی عملیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

عشوائی
عملیت
تصادفی
جبری

stochastic
process
random
deterministic

احتمال نظریہ میں عشوائی عملیت یا کبھی تصادفی عملیت، مخالف رکاب ہے جبری عملیت (یا جبری نظام) کا۔ بجائے ممکنہ حقیقت کی صرف ایک صورت کہ وقت کے ساتھ عملیت کسطرح ارتقا کرے گا سے معاملہ کرنے کے (جیسا مثلاً عام تفرقی مساوات کے حل میں)، عشوائی یا تصادفی عملیت میں اس کے مستقبلی ارتقا میں کچھ غیر جبری ہوتی ہے جو احتمالی توزیع سے ذکر ہوتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ چاہے آغازی حالت (یا شروع کا نقطہ) معلوم ہو، عملیت کئی ممکنات میں جا سکتی ہے، مگر کچھ راہیں زیادہ امکانی ہیں بنسبت دوسروں کے ۔

سادہ ترین صورت متفرد وقت، عشوائی عملیت کو سمجھیں کہ تصادفی متغیروں کا متوالیہ ہے جسے وقت سلسلہ کے نام سے جانا جاتا ہے (مثال کے لیے دیکھو مارکوو زنجیر