عوامی اشتراکی جمہوریہ البانیا
Appearance
عوامی اشتراکی جمہوریہ البانیا People's Socialist Republic of Albania Republika Popullore Socialiste e Shqipërisë | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1944–1992 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | تیرانا | ||||||||
عمومی زبانیں | البانوی | ||||||||
مذہب | کوئی نہیں (ریاستی الحاد)[1] | ||||||||
حکومت | یک جماعتی ریاست | ||||||||
فرسٹ سیکرٹری | |||||||||
• 1946–1985 | انور خوجا | ||||||||
• 1985–1991 | Ramiz Alia | ||||||||
چیئرمین | |||||||||
• 1946–1953 | عمر نشانی | ||||||||
• 1953–1982 | Haxhi Lleshi | ||||||||
• 1982–1991 | Ramiz Alia | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1946–1954 | انور خوجا | ||||||||
• 1954–1981 | Mehmet Shehu | ||||||||
• 1982–1991 | Adil Çarçani | ||||||||
مقننہ | عوامی اسمبلی | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• عبوری حکومت | 29 نومبر 1944 | ||||||||
• | 11 جنوری 1946 | ||||||||
• آئین میں ترمیم | 28 دومبر 1976 | ||||||||
• چین البانی تقسیم | 1978 | ||||||||
• | 11 دسمبر 1990 | ||||||||
• جمہوری انتخابات | 31 مارچ 1991 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1989 | 28,748 کلومیٹر2 (11,100 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1945 | 1122044 | ||||||||
• 1989 | 3182417 | ||||||||
کرنسی | البانی لیک | ||||||||
|
عوامی اشتراکی جمہوریہ البانیا (People's Socialist Republic of Albania) (البانی: Republika Popullore Socialiste e Shqipërisë) البانیا کا 1976ء سے 1991ء تک سرکاری نام تھا۔[2] 1976ء سے 1946ء تک اس کا نام عوامی جمہوریہ البانیا (People's Republic of Albania) جبکہ 1944ء سے 1946ء اس کا نام جمہوری حکومت البانیا (Democratic Government of Albania) بھی تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Majeska, George P. (1976). "<204:RAAITU>2.0.CO;2-G Religion and Atheism in the U.S.S.R. and Eastern Europe, Review." The Slavic and East European Journal. 20(2). pp. 204–206.
- ↑ Kushtetuta e Republikës Popullore Socialiste të Shqipërisë: miratuar nga Kuvendi Popullor më 28. 12. 1976 [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ Stanford Web Archive
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- البانیا سانچے
- عوامی اشتراکی جمہوریہ البانیا
- 1946ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1992ء کی یورپ میں تحلیلات
- 1998ء کی یورپ میں تحلیلات
- اشتمالی ریاستیں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- مشرقی اتحاد
- مشرقی بلاک
- یک جماعتی ریاستیں
- یورپ کے سابقہ ممالک
- سابق اشتراکی جمہوریتیں
- 1992ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- البانیہ میں اشتمالیت
- البانیہ میں 1992ء کی تحلیلات
- البانیا میں 1946ء کی تاسیسات
- البانیہ میں 1991ء کی تحلیلات
- 1991ء کی یورپ میں تحلیلات
- 1991ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں