مندرجات کا رخ کریں

غازی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غازی خان دودائی
Ghazi Khan Dodai
خاندانبلوچ
والدملک سہراب دودائی
تدفینمقبرہ غازی خان، ڈیرہ غازی خان
مذہباسلام

غازی خان دودائی (Ghazi Khan Dodai) (بلوچی, سرائیکی غازی خان دودائي) ملک سہراب دودائی کا بیٹا تھا جن کا تعلق بلوچ قبیلے دودائی سے تھا۔ وہ پندرہویں صدی کے اواخر میں ملتان، پنجاب، پاکستان میں منتقل ہوئے اور ہمیشہ کے لیے یہیں کے ہو کر رہ گئے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rose, H. A. and Maclagan Ibbetson. 1990. Glossary of the Tribes and Castes of the Punjab and North West Frontier Province. Asian Educational Services, ISBN 81-206-0505-5, ISBN 978-81-206-0505-3, pg. 44

بیرونی روابط

[ترمیم]