فقاری ستون
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو غیر فقاریہ میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
فقار کے معانی ریڑھ کی ہڈی یا ریڑھ کے مہرے ہیں۔ فقاری کا لفظ فقار سے منسوب ہے جو ریڑھ کی ہڈی کا اور ریڑھ کی ہڈی والا کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ یعنی جانوروں کی وہ قسم جن میں ریڑھ کی ہڈی موجود ہو۔ انگریزی میں ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے حشرات جانوروں کو(vertebrates) کہا جاتا ہے۔