مندرجات کا رخ کریں

فلورنس بی پرائیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلورنس بی پرائیس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اپریل 1887ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لٹل راک [8][7][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جون 1953ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو [8][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی [13][7][9][14][10]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شکاگو
نیو انگلینڈ کنزرویٹوری آف میوزک (1903–1906)[9]
شیکاگو میوزیکل کالج [9]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز [15][7][9]،  استاد موسیقی [15][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلورنس بی پرائیس (انگریزی: Florence Price) کا تعلق ایک دولت مند افریقی امریکی خاندا ن سے تھا اور انھوں نے موسیقی کے میدان میں کئی انعام حاصل کیے تھے۔ وہ پہلی سیاہ فام خاتون تھیں جو کسی پروفیشنل آرکیسٹرا کا حصہ بنیں۔وہ امریکی ریاست آرکنسا میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موسیقی اس وقت شائع ہونا شروع ہو گئی جب ان کی عمر صرف 11 برس تھی۔ 1903ء میں انھوں نے پیانو بجانے کا ڈپلوما حاصل کیا۔تاہم انھیں سیاہ فام ہونے کی وجہ سے میوزک ٹیچر ایسوسی ایشن کی رکنیت نہیں دی گئی۔1925ء اور 1927ء میں پرائیس نے اپنی سمفنی پر ہولسٹن انعام حاصل کیا۔جو یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے ڈاکٹر شرلی ٹامپسن خود بھی موسیقار تھے، انھوں نے پرائیس کی زندگی اور موسیقی پر تحقیق کی اورہمیں اُن کے بارے میں بتایا۔[17]


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/137568312 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb148502987 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tt4rbn — بنام: Florence Price — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Florence Price — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Price,_Florence — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: Florence Price — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=22463 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Florence Beatrice Price — Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/485708
  7. ^ ا ب پ ت ٹ ث ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — بنام: Florence Price — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  8. ^ ا ب https://www.presencecompositrices.com/compositrice/price-florence
  9. ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Grove Music Online — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسhttps://dx.doi.org/10.1093/OMO/9781561592630.013.90000367402 — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — بنام: Florence Price — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  10. ^ ا ب عنوان : Biographical Dictionary of Afro-American and African Musicians — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — بنام: Florence Price
  11. ^ ا ب http://afrovoices.com/florence-price-biography/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2021
  12. ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2022
  13. عنوان : Notable Black American Women
  14. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n87139541 — بنام: Florence Price
  15. https://www.aso.org/composer/detail/florence-price — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2021
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/391327747
  17. پانچ ایسی خواتین جن کا نام اور کام موسیقی کی تاریخ سے مٹا دیا گیا