فیری کورسٹن
Appearance
فیری کورسٹن Ferry Corsten | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | Ferry Corsten |
معروفیت | Ferr, System F, Moonman (more) |
پیدائش | 4 دسمبر 1973 |
تعلق | راٹرڈیم, Netherlands |
اصناف | Trance |
پیشے | DJ, Producer, Remixer |
سالہائے فعالیت | 1989–present |
ریکارڈ لیبل | Flashover |
متعلقہ کارروائیاں | Gouryella, Vimana (more) |
ویب سائٹ | www |
فیری کورسٹن (انگریزی: Ferry Corsten) (پیدائش 3 دسمبر 1973) ہولینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک موسیقار ہیں جو زیادہ تر الیکٹرونک ڈانس میوزیک میں اپنا فن دکھاتے ہیں۔ وہ ایک ڈیجے اور ریمکسیر بھی ہیں۔ وہ ایک ہفتہ وار ریڈیو شو، کورسٹنز کاونٹ ڈاؤن پیش بھی کرتے ہیں۔ 2011 کے ڈیجے میگزین کے مطابق، وہ اس وقت دنیا میں ١٨ ویں مشہورترین ڈیجے ہیں۔ فیری کورسٹن کو سیسٹم ایف (انگریزی: System F) کے تخلص سے بھی جانا جاتا ہے۔