فیصل صالح حیات
Appearance
فیصل صالح حیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر داخلہ | |||||||
مدت منصب 2002 – 2004 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 جولائی 1952ء (72 سال) لاہور |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام (شیعہ) | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج کنگز کالج لندن |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
مخدوم سید فیصل صالح حیات جھنگ، پنجاب، پاکستان سے ایک سیاست دان ہیں۔ 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ 2002 میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، جس کے بعد انھوں نے پی پی پی پی-پیٹریاٹ قائم کی اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔ 2013 میں ان کے کاغذات نامزدگی آب پاشی کی چوری کے الزامات پر مسترد کر دیے گئے تھے۔[1] اس وقت مخدوم فیصل، حضرت پیر شاہ جیوانہ کے سجادہ نشین ہیں۔[2][3][4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Election: Faisal Saleh Hayat, Abid Imam disqualified for stealing water | Pakistan - Geo.tv
- ↑ ECP rejects Faisal Saleh Hayat’s nomination papers - The Express Tribune
- ↑ ECP rejects nomination papers of Faisal Saleh Hayat, Abid Imam - Pakistan - DAWN.COM
- ↑ http://dunyanews.tv/election/index.php/news_detail/167621-ECP-rejects-nomination-papers-of-Faisal-Hayat-oth
- ↑ "ECP rejects nomination papers of Faisal Saleh Hayat, Abid Imam | Times of Pakistan"۔ 08 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 21 جولائی کی پیدائشیں
- لاہور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1977ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1988ء تا 1990ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1993ء تا 1996ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی شیعہ
- پنجابی شخصیات
- شیعہ سیاستدان
- ضلع جھنگ کی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- کنگز کالج لندن کے فضلا
- وزرائے داخلہ پاکستان
- پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی