قاضی عزیز الحق
Appearance
خان بہادر | |
---|---|
قاضی عزیز الحق | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1872ء ضلع کھلنا |
تاریخ وفات | سنہ 1935ء (62–63 سال) |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | پولیس افسر |
درستی - ترمیم |
خان بہادر قاضی عزیز الحق (1872 - 1935) برطانوی راج میں ایک بنگالی موجد اور پولیس افسر تھے۔ ناہوں نے فنگر پرنٹس کے ہنری درجہ بندی کے نظام کو تیار کرنے میں ایڈورڈ ہنری اور ہیم چندر بوس کے ساتھ کام کیا۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Chandak Sengoopta (2003)۔ Imprint of the Raj: How fingerprint was born in colonial India۔ Macmillan
- ↑ "Haque and Bose Award"۔ csofs.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2017