مندرجات کا رخ کریں

قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

克孜勒苏州 · قىزىلسۇ ئوبلاستى · قىزىلسۇۇ وبلاسى
خود مختار پریفیکچر
克孜勒苏柯尔克孜自治州

قىزىلسۇ قىرغىز ئاپتونوم ئوبلاستى
قىزىلسۇۇ قىرعىز اپتونوم وبلاسى
قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر
قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر
قزیلسو پریفیکچر (سرخ) شنجیانگ میں (نارنجی)
قزیلسو پریفیکچر (سرخ) شنجیانگ میں (نارنجی)
ملکعوامی جمہوریہ چین
علاقہشنجیانگ
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر
چینی نام
روایتی چینی 克孜勒蘇柯爾克孜自治州
سادہ چینی 克孜勒苏柯尔克孜自治州
اویغور نام
اویغور
قىزىلسۇ قىرغىز ئاپتونوم ئوبلاستى
کرغیز نام
[[کرغیز زبان|کرغیز]] قىزىلسۇۇ قىرعىز اپتونوم وبلاسى
Kızılsuu Kırgız aptonom oblası

قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر (Kizilsu Kirghiz Autonomous Prefecture) عوامی جمہوریہ چین کا ایک خود مختار پریفیکچر ہے۔ یہ صوبہ شنجیانگ کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ پریفیکچر کا رقبہ 69،112 مربع کلومیٹر (26،684 مربع میل) اور اس کا دارالحکومت ارتوش ہے۔ قزیلسو کے معنی کرغیز زبان میں سرخ پانی کے ہیں۔

ذیلی تقسیم

[ترمیم]
# نام آسان چینی ہانیو پنین اویغور اویغور لاطینی کرغیز (عربی متن) کرغیز لاطینی کلمہ نویسی آبادی (2010 مردم شماری) رقبہ (کلومیٹر²) کثافت (/کلومیٹر²)
1 ارتوش 阿图什市 Ātúshí Shì ئاتۇش شەھىرى Atush Shehiri ارتىش شاارى Artış şaarı 240,368 15,698 15.31
2 اقتو کاؤنٹی 阿克陶县 Ākètáo Xiàn ئاقتو ناھىيىسى Aqto Nahiyisi ﺍﻗﺘﻮﻭ وودانى Aqtoo oodanı 199,065 24,555 8.10
3 آقچی کاؤنٹی 阿合奇县 Āhéqí Xiàn ئاقچى ناھىيىسى Aqchi Nahiyisi اقچئي وودانى Aqçiy oodanı 38,876 11,545 3.36
4 Wuqia [Ulugqat] County 乌恰县 Wūqià Xiàn ئۇلۇغچات ناھىيىسى Ulughchat Nahiyisi ۇلۇۇچات وودانى Uluuçat oodanı 47,261 19,118 2.47