قمر یزدانی
Appearance
قمر یزدانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اپریل 1936ء (88 سال) پنوانہ ، پسرور |
شہریت | برطانوی ہند (15 اپریل 1936–13 اگست 1947) پاکستان (14 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، کاتب |
درستی - ترمیم |
قمر یزدانی نامور نعت گو شاعر ہیں۔
پورا نام
[ترمیم]ان کا مکمل نام غلام حسین اور تخلص قمر یزدانی ہے والد صاحب کا نام عبد العزیز
ولادت
[ترمیم]- قمر یزدانی کی ولادت15 اپریل 1936ء بمطابق23 محرم الحرام 1355ھ پنوانہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کا ایک چھوٹے سے گاؤں میں ہوئی ان کے والد مولانا عبد العزیز وقت کے متبحر عالم تھے
- انھوں نے جامعہ حنفیہ فریدیہ بصیر پور ساہیوال میں تعلیم حاصل کی
تالیفات
[ترمیم]- بادہ عرفاں
- جلوہ معراج
- ارمغان محبت
- خمخانہ محمد
- ساغر کوثر
- مہر درخشاں
- افضل الرسل
- مرأۃ الحقائق
- حکایات سلف [1][2]