قومی کتب خانہ اتحاد القمری
Appearance
قومی کتب خانہ اتحاد القمری | |
---|---|
محل وقوع | اتحاد القمری |
ٹائپ | قومی کتب خانہ |
قیام | 1979[1] |
مجموعہ | |
ذخیرہ کتب | تقریباً 2,400,000 |
قومی کتب خانہ اتحاد القمری (انگریزی: Comoros National Library) مورونی میں واقع ہے اور نیشنل سینٹر فار ڈاکومینٹیشن اینڈ سائنٹیفک ریسرچ کی ملکیت ہے، جو دوسرے اداروں سے وابستہ ہے، جن میں سب سے اہم نیشنل آرکائیوز اور نیشنل میوزیم ہیں۔ [2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "National Centre of Documentation and Scientific Research (Comoros) | GHDx"۔ ghdx.healthdata.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2022
- ↑ المركز الوطني للتوثيق والبحث العلمي آرکائیو شدہ 2016-06-06 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ المكتبة الوطنية القمرية آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین