مندرجات کا رخ کریں

لا انقباض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لا انقباض
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
برقی قلبی تخطیط (ECG) کا ایک نمونہ جو لاانقباض کی کیفیت (خط مسطح / flatline) کو ظاہر کر رہا ہے۔
اکڈ-10 I46.0
اکڈ-9 427.5

لاانقباض یعنی asystole ایک ایسی کیفیت قلب ہوتی ہے جس میں دل یا قلب کے عضلات کا انقباض (systole) لاموجود، غائب یا ناپید ہوجاتا ہے اور اسی وجہ سے اس کیفیت یا حالت کو لاانقباض یعنی a-systole کہا جاتا ہے گویا یوں کہ سکتے ہیں کہ یہاں اردو کا لاحقہ لا اور انگریزی کا a اصل میں ناموجود یا لاموجود کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]