لودھراں-خانیوال ریلوے لائن
Appearance
لودھراں-خانیوال ریلوے لائن Lodhran–Khanewal Chord Line | |||
---|---|---|---|
مجموعی جائزہ | |||
دیگر نام | کورڈ لائن | ||
حالت | فعال | ||
مقامی | ضلع لودھراں، ضلع خانیوال | ||
ٹرمینل | لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن | ||
اسٹیشن | 10 | ||
آپریشن | |||
مالک | پاکستان ریلویز | ||
آپریٹر | پاکستان ریلویز | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 91 کلومیٹر (57 میل) | ||
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) | ||
آپریٹنگ رفتار | 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (موجودہ) 160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (مجوزہ)[1] | ||
|
لودھراں سے خانیوال کے درمیان یہ ریلوے لائن کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن کا ہی حصہ ہے۔[2] اسے شارٹ لائن یا کورڈ لائن بھی کہتے ہیں بہت سی گاڑیاں جن کا سٹاپ ملتان نہیں ہوتا، وہ لودھراں سے خانیوال کی اس لائن پر ملتان جائے بغیر سفر کرتی ہیں۔
اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں:
- لودھراں جنکشن ریلوے اسٹیشن
- شہیداںوالا ریلوے اسٹیشن
- رکن پور ریلوے اسٹیشن
- دنیا پور ریلوے اسٹیشن
- قطب پور ریلوے اسٹیشن
- جہانیاں ریلوے اسٹیشن
- پرویز والا ریلوے اسٹیشن
- جنگل ماریالا ریلوے اسٹیشن
- مہر شاہ ریلوے اسٹیشن
- خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Pakistan Railways: A Performance Analysis – Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی)۔ Islamabad: PILDAT۔ دسمبر 2015۔ صفحہ: 21۔ ISBN 978-969-558-589-4۔ جنوری 24, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 18, 2016
- ↑ ٹائم ٹیبل۔ پاکستان ریلویز