مندرجات کا رخ کریں

لوکریتسیا بورژیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوکریتسیا بورژیا
(اطالوی میں: Lucrezia di Borgia ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اپریل 1480ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 جون 1519ء (39 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیرارا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات زچگی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاپائی ریاستیں   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ایلیکساندر ششم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ہمسر ملکہ ،  حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قیطلونی ،  اطالوی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

کارڈینل رودریگو بورژیا کی ناجائز اولاد جو رودریگو بورژیا چودہ سو بانوے سے پندرہ سو تین تک پوپ ایلیگزینڈر ہشتم رہے اور ان کا خاندان بدعنوانی اور سکینڈلز کے حوالے سے بدنام ہے۔ لوکریتسیا بورژیا یورپی تاریخ کی ایک انتہائی ظالم اور سیاسی خاتون تھیں اور انھوں نے اپنے بہت سارے سیاسی حریفوں اور دشمنوں کو بے دردی سے مروایا تھا۔

  1. https://www.elsborja.cat/rutes/lucrecia-borja-i-ferrara-1501-1519/vida-privada-de-lucrecia-borja/
  2. عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/lucrezia-borgia-duchessa-di-ferrara_(Dizionario-Biografico)
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121612955 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ