لیفٹیننٹ جنرل
Appearance
لیفٹیننٹ جنرل کسی بھی افواج کے کلیدی عہدوں میں سے ایک ہے جو میجر جنرل سے اوپر اور جنرل کے ماتحت ہوتا ہے۔ عام طور پر کور کمانڈر کی زمہ داری اس عہدے کی حامل افسر کو دی جاتی ہے۔ یہ فوج کا تین ستاروں والا افسر ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس عہدے کے افسران نہایت طاقتور تصور کیے جاتے ہیں جو ناصرف بیک وقت سول و ملڑی بیورکریسی پر یکساں کنٹرول رکھتے ہیں بلکہ منتخب وزیر اعظم تک ان کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔