ليلى بنت بلال او بليل انصاریہ، صحابیہ ہیں جو بہن تھیں ابی ليلى، عبد الرحمن بن ابی ليلى کی پھوپھی تھیں ابو عمر نے کہا کہ رسول اللہﷺ کی بیعت کی اور روایت بھی کرتی تھیں۔[1]