ماتا ہری
Appearance
ماتا ہری | |
---|---|
(ڈچ میں: Mata Hari) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ڈچ میں: Margaretha Geertruida Zelle) |
پیدائش | 7 اگست 1876ء [1][2][3][4][5][6][7] لییوواردین [8][9] |
وفات | 15 اکتوبر 1917ء (41 سال)[1][10][2][3][4][5][6] وینسین [11][9]، شاتیو دے وانسین |
وجہ وفات | شوٹ |
طرز وفات | سزائے موت |
رہائش | ڈچ ایسٹ انڈیز (مئی 1897–1902) صوبہ وینس (نومبر 1903–) ہیگ میدرد |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 173 سنٹی میٹر |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | طوائف ، جاسوس ، اگزوٹک رقاصہ |
شعبۂ عمل | رقص |
الزام و سزا | |
جرم | جاسوسی ( فی: 1917) ( سزا: سزائے موت ) |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ولندیزی انڈونیشی (Dutch Indonation) مخلوط النسل رقاصہ اور جاسوس تھی۔ بنیادی طور پر یہ جرمنی کی جاسوسہ تھی لیکن نہایت چالاکی سے یہ دونوں اطراف یعنی فرانس اور جرمنی کی جاسوسی دونوں دشمن ممالک کے لیے کرنے لگی۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں اس کے فرانسیسی اور اتحادیوں کے اہم جنگی راز جرمنوں تک پہنچائے۔ بعد میں فرانسیسیوں کو اس کی اصلیت معلوم پرنے پر اس کو ہلاک کر دیا گیا۔
ماتا ہری جب لبادہ کھول دیتی تو اس سے فرانسیسی افواج کو یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوج فرانس پر ٹینکوں سے حملہ کرنے والی ہے اور اگر وہ جسم کے کسی اور کپڑے کو اتار کر ہوا میں بلند کر دیتی اور اس سے یہ اشارہ ملتا کہ جرمن فوجیں ہوائی حملہ کرنے والی ہیں۔
- ماتا ہری ملائی زبان کے دو الفاظ سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے دن کی آنکھ
- ایک اور حیران کن بات یہ ہے کہ ماتا ہری بنیادی طور پر عام ولندیزی گھریلو خاتون تھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118578774 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zg8vvx — بنام: Mata Hari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5820 — بنام: Mata Hari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Mata Hari — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=18984 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mata-hari — بنام: Mata Hari
- ^ ا ب پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p70718.htm#i707179
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0041287.xml — بنام: Mata-Hari
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118578774 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2495 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ Margaretha Geertruida Zelle
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118578774 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0