مندرجات کا رخ کریں

محقق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحقیقاتی اُمور سر انجام دینے والے کو محقق کہا جاتا ہے۔ کسی بھی علم، تاریخ یا واقعہ کی تحقیقات اور شواہد کی پڑتال کے لیے محققین کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور اُن کے اخذ کردہ نتائج و بیانات، واقعے کی اصل بنیاد، ابتدا، وجوہات وغیرہ پر روشنی ڈالتے ہیں۔