محمد اسد ملک
Appearance
محمد اسد ملک | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 30 اکتوبر 1941ء |
وفات | 27 جولائی 2020ء (79 سال)[1] |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
قد | 165 سنٹی میٹر |
وزن | 72 کلو گرام [2] |
عملی زندگی | |
شرکت | 1968ء گرمائی اولمپکس 1972ء گرمائی اولمپکس 1964ء گرمائی اولمپکس |
پیشہ | ہاکی کھلاڑی |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
کھیل کا ملک | پاکستان |
درستی - ترمیم |
محمد اسد ملک (30 اکتوبر 1941ء-27 جولائی 2020ء) ایک پاکستانی فیلڈ ہاکی کھلاڑی تھا۔ انہوں نے 1964ء کے سمر اولمپکس میں چاندی کا تمغہ میکسیکو سٹی میں 1968ء کے سمر اولمپک میں سونے کا تمغہ اور میونخ میں 1972ء کے سمر اولمپکوں میں چاندی کا تمغا جیتا۔ [3]
انتقال
[ترمیم]ملک 27 جولائی 2020ء کو 78 سال کی عمر میں ایک سڑک حادثے کے دوران انتقال کر گئے۔ [4]
اعزازات
[ترمیم]- 1969ء میں صدر پاکستان کی جانب سے پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 28 جولائی 2020 — Former Olympian Asad Malik killed in road acciden
- ↑ عنوان : Olympedia
- ↑ Pakistan owes its Olympic glory to hockey teams, Dawn (newspaper), Published 4 August 2016, Retrieved 24 August 2017
- ↑ Former Olympian Asad Malik killed in road accident
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 30 اکتوبر کی پیدائشیں
- 2020ء کی وفیات
- 27 جولائی کی وفیات
- پاکستان میں شارعی حادثہ اموات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- ایشیائی کھیل 1970ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1966ء میں تمغا یافتگان
- 1962ء ایشیائی کھیلوں میں تمغا یافتگان
- پاکستان کے اولمپک چاندی تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- ایشیائی کھیل 1970ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1966ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- 1962ء ایشیائی کھیلوں میں شریک ہاکی کھلاڑی
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان
- 1968ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- 1964ء گرمائی اولمپکس میں شریک ہاکی کھلاڑی
- 1972ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 1968ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 1964ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان
- پاکستان کے اولمپک طلائی تمغا یافتگان
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی