محمد (ضد ابہام)
Appearance
محمد (570 تا 632ء) آخری پیغیبر کا اسم ہے۔ یہ نام مسلمانوں میں بہ کثرت رکھا جاتا ہے اور آج یہ دنیا کا ایک انتہائی کثیرالاستعمال اسم بن چکا ہے۔ یہ صفحہ تاریخ کی ان شخصیات کے بارے میں ہے جن کے نام میں لفظ محمد آتا ہے۔ اس صفحہ کا بنیادی مقصد، مطلوبہ صفحہ کی تلاش میں ابہام کو ختم کرنا ہے۔
محمد نام کے مشہور افراد
[ترمیم]- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
- امام محمد مہدی
- محمد اول
- محمد دوم
- محمد فاتح
دیگر
[ترمیم]- محمدیہ مراکش کی ایک بندرگاہ۔
- محمدیہ الجزائر کا صوبہ
- سورہ محمد، قرآن کی ایک سورہ
- محمد-خدا کے پیغمبر، ایک ایرانی فلم]]
- اسلام میں محمد، اسلام میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم