مندرجات کا رخ کریں

مردان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
ضلعمردان
تحصیلتحصیل مردان
رقبہ
 • کل1,632 کلومیٹر2 (630 میل مربع)
آبادی
 • کل1,400,000 (تقریبا)
 • کثافت850/کلومیٹر2 (2,200/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
کالنگ کوڈ+92 937
ویب سائٹMardanJALALA

مردان (Mardan)خیبر پختونخوا کا مشہور اور پاکستان کا امیر ترین ضلع ہے۔ جسے مہمان نوازی کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔

مردان صوبہ خیبر پختونخوا کا صدر مقام ہے۔ اس میں ایشیا کا سب سے بڑا شوگرمل ہے۔ اور یہ پشاور سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مردان کا وجہ تسمیہ صوفی بزرگ پیر مردان شاہ کے نام سے ہے۔ جو اسلام کی تبلیغ کی غرض سے یہاں آئے تھے۔ ضلع مردان میں بدھ مت مذہب کے بڑے آثار قدیمہ تخت بھائی اور جمال گڑھی میں ہیں۔ جس کے دیکھنے کے لیے پورے پاکستان سے ہزاروں لوگ یہاں آتے ہیں۔ مردان کے مشہور شہروں میں کاٹلنگ طورو اور تخت بھائی ہے۔ اس میں رہنے والے زیادہ تر لوگ مہمند اور یوسف زئی قوم کے ہیں۔ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان یونس خان نے اسی شہر میں آنکھیں کھولیں ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]