12 ٹیموں سے تعداد بڑھ کر 16 ہونے کے بعد، ایک نیا اہلیت طریقہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی طرف سے متعارف کروایا۔ مندرجہ ذیل میں 16 اہل ٹیموں اور انھوں نے کیسے اہلیت حاصل کی دکھایا گیا ہے۔[9]
^1 – بھارت میزبان اور براعظم چیمپئن تھا، جس کا کوٹہ پورا کرنے کے لیے چین کو کوالیفائی کیا جو 2017ء ایف آئی ایچ مردوں کا ہاکی عالمی لیگ - سیمی فائنلز میں کوالیفائی ٹیموں کے بعد سب سے زیادہ ریکنگ رکھتی تھی۔
16 ٹیموں کو 4، 4 کر کے 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر ٹیم گروپ میں باقی تینوں ٹیموں سے 3 میچ کھیلے گی۔ ہر گروپ سے پہلی درجے کی ٹیم کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ دوسرے اور تیسرے درجے کی ٹیمیں باقی گروپوں کی دوسرے اور تیسرے درجے والی ٹیمیں سے، کواٹرفائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے کھیلیں گیں۔
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12] (H) Host
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIH Rules for classification: 1) پوائنٹس؛ 2) گولوں کا فرق؛ 3) گول اسکور کیے؛ 4) آپسی مقابلے کا نتیجہ[12]
↑"Odisha dazzles world hockey"۔ The New Indian Express۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)