مندرجات کا رخ کریں

مسجد الاکبر

متناسقات: 7°20′12″S 112°42′55″E / 7.336543°S 112.715243°E / -7.336543; 112.715243
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Al-Akbar National Mosque
مسجد الاکبر
Masjid Nasional Al-Akbar Surabaya
المسجد الأكبر
ꦩꦼꦱ꧀ꦗꦶꦢ꧀ꦄꦭ꧀ꦄꦏ꧀ꦧꦂ
Masjid Al Akbar، largest mosque in Surabaya
مسجد الاکبر is located in سورابایا
مسجد الاکبر
Location in Surabaya
مسجد الاکبر is located in انڈونیشیا
مسجد الاکبر
مسجد الاکبر (انڈونیشیا)
مسجد الاکبر is located in ایشیا
مسجد الاکبر
مسجد الاکبر (ایشیا)
مسجد الاکبر is located in زمین
مسجد الاکبر
مسجد الاکبر (زمین)
بنیادی معلومات
متناسقات7°20′12″S 112°42′55″E / 7.336543°S 112.715243°E / -7.336543; 112.715243
مذہبی انتساباسلام
ملکانڈونیشیا
انتظامیہEast Java Provincial Government
ویب سائٹwww.masjidalakbar.or.id
تعمیراتی تفصیلات
معمارآئی ٹی ایس ٹیم
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی فن تعمیر
سنگ بنیاد1995
سنہ تکمیل2000
تفصیلات
گنجائش59,000 pilgrims[1]
گنبد4
گنبد کی اونچائی (خارجی)27 میٹر (89 فٹ)
مینار1
مینار کی بلندی99 میٹر (325 فٹ)

مسجد الاکبر (انگریزی: Al-Akbar Mosque) ((انڈونیشیائی: Masjid Nasional Al-Akbar Surabaya)‏)، دیگر نام الاکبر مسجد ((انڈونیشیائی: Masjid Al-Akbar)‏; عربی: المسجد الأكبر; (جاوی: ꦩꦼꦱ꧀ꦗꦶꦢ꧀ꦄꦭ꧀ꦄꦏ꧀ꦧꦂ)‏) سورابایا، مشرقی جاوا میں واقع ایک قومی مسجد ہے۔ زیادہ گنجائش کے لحاظ سے یہ جکارتا کی مسجد استقلال کے بعد انڈونیشیا کی دوسری بڑی مسجد ہے۔ [1] مسجد کا مقام سورابایا-جیمپول ہائی وے کے قریب ہے۔ اس کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا بڑا عمودی گنبد ہے جس کے ساتھ چار چھوٹے نیلے گنبد ہیں۔ اس میں ایک مینار بھی ہے جس کی اونچائی 99 میٹر ہے، یہ اللہ کے 99 ناموں کا ایک گہوارہ ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Masjid Al-Akbar"۔ Humas Jakarta Islamic Centre and 27th ISLAND (بزبان الإندونيسية)۔ DuniaMasjid.com۔ 01 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 6, 2013